Urdu and English Poetry of famous authors, short poetry, two liners and complete Ghazals and Nzams & Many More ...
Showing posts with label Achi Batein. Show all posts
Showing posts with label Achi Batein. Show all posts
Oct 9, 2018
Oct 6, 2018
Jun 23, 2018
Main aksar sochti hoon
میں اکثر سوچتی ہوں
کِتنا اچھا ہے کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں چاہئیں
کتنا اچھا ہے کہ وہ بِن کہے سُن لیتا ہے
وہ بس دِل دیکھتا ہے اور دِل دیکھ لے تو پھر
دِل پھیر دیتا ہے
اُس کے پاس جائیں تو وقت کی قید سے
آزادی ہوتی ہے
جتنا بھی بول لو وہ نہیں کہے گا کہ بس کرو
میں سُن سُن کر تنگ آگیا ہوں
نہ بولو تو بھی سُن لیتا ہے
دِلوں کو الہام دیتا ہے
رو لو تو مضبوطی عطا کرتا ہے
سہارا دیتا ہے ، مذاق نہیں اُڑاتا ، دُھتکارتا نہیں ہے
میں سوچتی ہوں کسی ہمدرد کا کاندھا مُیّسر آنے سے کِتنا بہتر ہے
اِس اُمید کا ہونا کہ " وہ ہے "
اِس یقین کا ہونا کہ " میرا اللہ میرے ساتھ ہے"
اِس اطمینان کا ہونا کہ " میرا اللہ مجھے گِرنے نہیں دے گا "
Mar 27, 2018
Subscribe to:
Posts (Atom)
















